Watch This Video NEW ZEALAND COREY ANDERSON BREAKS SHAHID AFRIDI’S FASTEST ODI CENTURY RECORD... Hows This ??




شاہد آفریدی کی تیز ترین سینچری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیوزی لینڈ کے کوزے اینڈریسن نے 36 گیندوں پر سنچری بناڈالی، کورے اینڈریسن نے شاہد آفریدی کی 37 گیندوں پر سنچری کا ریکارڈ توڑا۔۔

ریکارڈ تو بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں مگر 17 سال تک تیز ترین سینچری بنانے کا عالمی ریکارڈ پاکستان کے کھلاڑی شاہد آفریدی کے سر رہا۔ انشاءاللہ سال 2014ء میں ہمیں امید ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اور اس کے کھلاڑی نئے ریکارڈ بنائيں گے۔۔۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...